Skip to content

Sunan Abu Dawud, hadith 4623

‹ Sunan Abu Dawud
Sunan Abu Dawud · 4623صحیحکتاب 42, حدیث 28

حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى، أَنَّ يَحْيَى بْنَ كَثِيرٍ الْعَنْبَرِيَّ، حَدَّثَهُمْ قَالَ كَانَ قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ يَقُولُ لَنَا يَا فِتْيَانُ لاَ تُغْلَبُوا عَلَى الْحَسَنِ فَإِنَّهُ كَانَ رَأْيُهُ السُّنَّةَ وَالصَّوَابَ ‏.‏

یحییٰ بن کثیر بن عنبری کہتے ہیں کہ قرہ بن خالد ہم سے کہا کرتے تھے: اے نوجوانو! حسن کو قدریہ مت سمجھو، ان کی رائے سنت اور صواب تھی۔

علماء کی درجہ بندی

  • Sahih · Al-Albani
  • Sahih Lighairihi · Muhammad Muhyi Al-Din Abdul Hamid
  • Sahih · Shuaib Al Arnaut
  • Isnaad Sahih · Zubair Ali Zai