Skip to content

Sunan an-Nasa'i, hadith 734

‹ Sunan an-Nasa'i
Sunan an-Nasa'i · 734صحیحکتاب 8, حدیث 47

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ مُضَرَ، عَنْ عَيَّاشِ بْنِ عُقْبَةَ، أَنَّ يَحْيَى بْنَ مَيْمُونٍ، حَدَّثَهُ قَالَ سَمِعْتُ سَهْلاً السَّاعِدِيَّ، - رضى الله عنه - يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ ‏ "‏ مَنْ كَانَ فِي الْمَسْجِدِ يَنْتَظِرُ الصَّلاَةَ فَهُوَ فى الصَّلاَةِ ‏"‏ ‏.‏

سہل ساعدی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا ہے: جو شخص مسجد میں نماز کا انتظار کرتا ہے، وہ نماز ہی میں رہتا ہے ۔

علماء کی درجہ بندی

  • Sahih · Abu Ghuddah
  • Sahih · Al-Albani
  • Isnaad Hasan · Zubair Ali Zai
Sunan an-Nasa'i Hadith 734 | Gen Deen