111:1 · 1/5
تَبَّتْ يَدَآ أَبِى لَهَبٍ وَتَبَّ
ابولہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ گئے اور وه (خود) ہلاک ہو گیا.
یہ صرف مشق میں مدد ہے۔ یہ آپ کے بولے ہوئے الفاظ کو جانچتا ہے، تجوید (مد، غنہ، قلقلہ جیسے قواعد) کو نہیں، اور اس سے غلطی ہو سکتی ہے۔ یہ کسی مستند قاری یا استاد کا متبادل نہیں۔
111:1 · 1/5
تَبَّتْ يَدَآ أَبِى لَهَبٍ وَتَبَّ
ابولہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ گئے اور وه (خود) ہلاک ہو گیا.